Blog
Books
Search Hadith

اس بیان میں کہ جنبی کا پسینہ اور مسلمان ناپاک نہیں ہوتا

(23) CHAPTER. (What is said regarding) the sweat of a Junub. And a Muslim never becomes impure.

1 Hadiths Found
مدینہ کے کسی راستے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی ملاقات ہوئی۔ اس وقت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ جنابت کی حالت میں تھے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں پیچھے رہ کر لوٹ گیا اور غسل کر کے واپس آیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ اے ابوہریرہ! کہاں چلے گئے تھے۔ انہوں نے جواب دیا کہ میں جنابت کی حالت میں تھا۔ اس لیے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بغیر غسل کے بیٹھنا برا جانا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ سبحان اللہ! مومن ہرگز نجس نہیں ہو سکتا۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet came across me in one of the streets of Medina and at that time I was Junub. So I slipped away from him and went to take a bath. On my return the Prophet said, O Abu Huraira! Where have you been? I replied, I was Junub, so I disliked to sit in your company. The Prophet said, Subhan Allah! A believer never becomes impure.

Haidth Number: 283