Blog
Books
Search Hadith

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت کا بیان ۔

(20) CHAPTER. The Kunya of the Prophet (p.b.u.h).

3 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں تھے کہ ایک صاحب کی آواز آئی۔ یا اباالقاسم! آپ ان کی طرف متوجہ ہوئے ( معلوم ہوا کہ انہوں نے کسی اور کو پکارا ہے ) اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت مت رکھو۔“

Narrated Anas: While the Prophet was in the market, a man called (somebody), O Abu-l-Qasim!' The Prophet turned to him and said Name yourselves after me but do not call yourselves by my Kuniya.

Haidth Number: 3537
Haidth Number: 3538
Haidth Number: 3539