Blog
Books
Search Hadith

اس بارے میں کہ جس نے ( اپنی عورت کے لیے ) حیض کے لیے پاکی میں پہنے جانے والے کپڑوں کے علاوہ کپڑے بنائے

(22) CHAPTER. Whoever kept a special dress for menses besides other dresses for the clean period.

1 Hadiths Found
میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک چادر میں لیٹی ہوئی تھی کہ مجھے حیض آ گیا، میں چپکے سے چلی گئی اور حیض کے کپڑے بدل لیے، آپ نے پوچھا کیا تجھ کو حیض آ گیا ہے۔ میں نے کہا، جی ہاں! پھر مجھے آپ نے بلا لیا اور میں آپ کے ساتھ چادر میں لیٹ گئی۔

Narrated Um Salama: While I was lying with the Prophet under a woolen sheet, I got my menses. I slipped away and put on the clothes for menses. The Prophet said, Have you got your menses? I replied, Yes. He called me and I slept with him under the woolen sheet.

Haidth Number: 323