Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Sahih Bukhari
صحیح بخاری
قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
The book of commentary.
سورۃ الانفال کی تفسیر - آیت ( ( یسئلونک عن الانفال ) ) الخ کی تفسیر
(1) CHAPTER. The Statement of Allah: “They ask you (O Muhammad ) about Al-Anfal (the spoils of war). Say: 'The spoils are for Allah and the Messenger '. So fear Allah and adjust all matters of difference among you... (V.8:1)
میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سورۃ الانفال کے متعلق پوچھا۔ انہوں نے بتلایا کہ غزوہ بدر میں نازل ہوئی تھی۔ «الشوكة» کا معنی دھار نوک۔ «مردفين» کے معنی فوج در فوج۔ کہتے ہیں «ردفني وأردفني» یعنی میرے بعد آیا۔ «ذلكم فذوقوه ذوقوا» کا معنی یہ ہے کہ یہ عذاب اٹھاؤ اس کا تجربہ کرو، منہ سے چکھنا مراد نہیں ہے۔ «فيركمه» کا معنی اس کا جمع کرے۔ «شرد» کا معنی جدا کر دے ( یا سخت سزا دے ) ۔ «جنحوا» کے معنی طلب کریں۔ «يثخن» کا معنی غالب ہوا اور مجاہد نے کہا «مكاء» کا معنی انگلیاں منہ پر رکھنا۔ «تصدية» سیٹی بجانا۔ «يثبتوك» تاکہ تجھ کو قید کر لیں۔
Haidth Number: 4645
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.