Blog
Books
Search Hadith

آیت ( ( والمؤلفۃ قلوبھم ) ) کی تفسیر

(10) CHAPTER. The Statement of Allah: “...And (for) to attract the hearts of those who have been inclined (towards Islam); and to free the captives...” (V.9:60)

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ مال آیا تو آپ نے چار آدمیوں میں اسے تقسیم کر دیا۔ ( جو نو مسلم تھے ) اور فرمایا کہ میں یہ مال دے کر ان کی دلجوئی کرنا چاہتا ہوں اس پر ( بنو تمیم کا ) ایک شخص بولا کہ آپ نے انصاف نہیں کیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو دین سے باہر ہو جائیں گے۔

Narrated Abu Sa`id: Something was sent to the Prophet and he distributed it amongst four (men) and said, I want to attract their hearts,(to Islam thereby), A man said (to the Prophet ), You have not done justice. Thereupon the Prophet said, There will emerge from the offspring of this (man) some people who will renounce the religion.

Haidth Number: 4667