Blog
Books
Search Hadith

آیت ( ( ولیضربن بخمرھن علی جیوبھن الایۃ ) ) کی تفسیر

(12) CHAPTER. “...and to draw their veils all over their Juyubihinna (i.e., their bodies, faces, necks and bosoms)...” (V.24:31)

2 Hadiths Found
اللہ ان عورتوں پر رحم کرے جنہوں نے پہلی ہجرت کی تھی۔ جب اللہ تعالیٰ نے آیت «وليضربن بخمرهن على جيوبهن‏» ”اور اپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رہا کریں۔“ ( تاکہ سینہ اور گلا وغیرہ نہ نظر آئے ) نازل کی، تو انہوں نے اپنی چادروں کو پھاڑ کر ان کے دوپٹے بنا لیے۔

Haidth Number: 4758
جب یہ آیت نازل ہوئی «وليضربن بخمرهن على جيوبهن‏» کہ ”اور اپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رہا کریں“ تو ( انصار کی عورتوں نے ) اپنے تہبندوں کو دونوں کنارے سے پھاڑ کر ان کی اوڑھنیاں بنا لیں۔

Narrated Safiya bint Shaiba: `Aisha used to say: When (the Verse): They should draw their veils over their necks and bosoms, was revealed, (the ladies) cut their waist sheets at the edges and covered their faces with the cut pieces.

Haidth Number: 4759