Blog
Books
Search Hadith

جب ایک کپڑے میں کوئی نماز پڑھے تو اس کو کندھوں پر ڈالے

(5) CHAPTER. If someone offers Salat (prayer) wrapped in a single garment, he should cross its corners round his shoulders.

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی شخص کو بھی ایک کپڑے میں نماز اس طرح نہ پڑھنی چاہیے کہ اس کے کندھوں پر کچھ نہ ہو۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, None of you should offer prayer in a single garment that does not cover the shoulders.

Haidth Number: 359
میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرماتے تھے۔ میں اس کی گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے یہ ارشاد فرماتے سنا تھا کہ جو شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے اسے کپڑے کے دونوں کناروں کو اس کے مخالف سمت کے کندھے پر ڈال لینا چاہیے۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, Whoever prays in a single garment must cross its ends (over the shoulders).

Haidth Number: 360