Blog
Books
Search Hadith

آیت ( ( وتب ما اغنٰی عنہ مالہ الخ ) ) کی تفسیر

(2) CHAPTER. The Statement of Allah: “...and perish he! His wealth and his children will not benefit him!” (V.111:1-2)

1 Hadiths Found
یعنی وہ ہلاک ہوا نہ اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ جو کچھ اس نے کمایا وہ کام آیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بطحاء کی طرف تشریف لے گئے اور پہاڑی پر چڑھ کر پکارا۔ یا صباحاہ! قریش اس آواز پر آپ کے پاس جمع ہو گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: تمہارا کیا خیال ہے اگر میں تمہیں بتاؤں کہ دشمن تم پر صبح کے وقت یا شام کے وقت حملہ کرنے والا ہے تو کیا تم میری تصدیق نہیں کرو گے؟ انہوں نے کہا کہ ہاں ضرور آپ کی تصدیق کریں گے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو میں تمہیں سخت عذاب سے ڈراتا ہوں جو تمہارے سامنے آ رہا ہے۔ ابولہب بولا تم تباہ ہو جاؤ۔ کیا تم نے ہمیں اسی لیے جمع کیا تھا؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی «تبت يدا أبي لهب‏» آخر تک۔

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet went out towards Al-Batha' and ascended the mountain and shouted, O Sabahah! So the Quraish people gathered around him. He said, Do you see? If I tell you that an enemy is going to attack you in the morning or in the evening, will you believe me? They replied, Yes. He said, Then I am a plain warner to you of a coming severe punishment. Abu Lahab said, Is it for this reason that you have gathered us? May you perish ! Then Allah revealed: 'Perish the hands of Abu Lahab!'

Haidth Number: 4972