Blog
Books
Search Hadith

سواری پر تلاوت کرنا

(24) CHAPTER. The recitation of the Quran on an animal.

1 Hadiths Found
مجھے ابوایاس نے خبر دی، کہا کہ میں نے عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن دیکھا کہ آپ سواری پر سورۃ الفتح کی تلاوت فرما رہے تھے۔

Narrated `Abdullah bin Mughaffal: I saw Allah's Apostle reciting Surat-al-Fath on his she-camel on the day of the Conquest of Mecca.

Haidth Number: 5034