Blog
Books
Search Hadith

قرآنمجید پڑھنے میں مد کر نا یعنی جہاں مد ہو اس حرف کو کھینچ کر ادا کرنا

(29) CHAPTER. Prolonging certain sounds while reciting the Quran.

2 Hadiths Found
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاوت قرآن مجید کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے بتلایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ کو کھینچ کر پڑھتے تھے جن میں مد ہوتا تھا۔

Narrated Qatada: I asked Anas bin Malik about the recitation of the Prophet. He said, He used to pray long (certain sounds) very much.

Haidth Number: 5045
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآت کیسی تھی؟ انہوں نے بیان کیا کہ مد کے ساتھ۔ پھر آپ نے «بسم الله الرحمن الرحيم» پڑھا اور کہا کہ «بسم الله» ( میں اللہ کی لام ) کو مد کے ساتھ پڑھتے «الرحمن» ( میں میم ) کو مد کے ساتھ پڑھتے اور «الرحيم‏.» ( میں حاء کو ) مد کے ساتھ پڑھتے۔

Narrated Qatada: Anas was asked, How was the recitation (of the Qur'an) of the Prophet?' He replied, It was characterized by the prolongation of certain sounds. He then recited: In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful prolonging the pronunciation of 'In the Name of Allah, 'the most Beneficent,' and 'the Most Merciful

Haidth Number: 5046