Blog
Books
Search Hadith

کمعمر کی عورت سے زیادہ عمر والے مرد کے ساتھ شادی کا ہونا ۔

(11) CHAPTER. The marrying of a young lady to an elderly man.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے شادی کے لیے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کہا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ میں آپ کا بھائی ہوں۔ ( تو عائشہ سے کیسے نکاح کریں گے ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے دین اور اس کی کتاب پر ایمان لانے کے رشتہ سے تم میرے بھائی ہو اور عائشہ میرے لیے حلال ہے۔

Narrated 'Urwa: The Prophet asked Abu Bakr for `Aisha's hand in marriage. Abu Bakr said But I am your brother. The Prophet said, You are my brother in Allah's religion and His Book, but she (Aisha) is lawful for me to marry.

Haidth Number: 5081