Blog
Books
Search Hadith

نکاح میں جو شرطیں کی جائیں ( ان کا پورا کرنا ضروری ہے ) ۔

(53) CHAPTER. The conditions stipulated in the marriage (contract).

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمام شرطوں میں وہ شرطیں سب سے زیادہ پوری کی جانے کے لائق ہیں جن کے ذریعہ تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے۔ یعنی نکاح کی شرطیں ضرور پوری کرنی ہوں گی۔

Narrated `Uqba: The Prophet said: The stipulations most entitled to be abided by are those with which you are given the right to enjoy the (women's) private parts (i.e. the stipulations of the marriage contract).

Haidth Number: 5151