Blog
Books
Search Hadith

جو عورتیں دولہن کو بناؤ سنگھار کر کے دولہا کے گھر لائیں ان کو اور دولہن کو کیونکر دعا دیں ۔

(58) CHAPTER. The invocation of those women who prepare the bride (for her and for the bridegroom).

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مجھ سے شادی کی تو میری والدہ ( ام رومان بنت عامر ) میرے پاس آئیں اور مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے اندر لے گئیں۔ گھر کے اندر قبیلہ انصار کی عورتیں موجود تھیں۔ انہوں نے ( مجھ کو اور میری ماں کو ) یوں دعا دی «بارك وبارك الله» ”اللہ کرے تم اچھی ہو تمہارا نصیبہ اچھا ہو۔“

Narrated `Aisha: When the Prophet married me, my mother came to me and made me enter the house where I saw some women from the Ansar who said, May you prosper and have blessings and have good omen.

Haidth Number: 5156