Blog
Books
Search Hadith

جہاد میں جانے سے پہلے نئی دولہن سے صحبت کر لینا بہتر ہے تاکہ دل اس میں لگا نہ رہے ۔

(59) CHAPTER. Whoever preferred to consummate the marriage before going on a military campaign.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گزشتہ انبیاء میں سے ایک نبی ( یوشع علیہ السلام یا داؤد علیہ السلام ) نے غزوہ کیا اور ( غزوہ سے پہلے ) اپنی قوم سے کہا کہ میرے ساتھ کوئی ایسا شخص نہ چلے جس نے کسی نئی عورت سے شادی کی ہو اور اس کے ساتھ صحبت کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اور ابھی صحبت نہ کی ہو۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, A prophet among the prophets went for a military expedition and said to his people: A man who has married a lady and wants to consummate his marriage with her and he has not done so yet, should not accompany me.'

Haidth Number: 5157