Blog
Books
Search Hadith

جس نے بکری کے کھر کی دعوت کی تو اسے بھی قبول کرنا چاہئے ۔

(74) CHAPTER. Whoever accepted the invitation to a meal of trotters.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر مجھے بکری کے کھر کی دعوت دی جائے تو میں اسے بھی قبول کروں گا اور اگر مجھے وہ کھر بھی ہدیہ میں دیئے جائیں تو میں اسے قبول کروں گا۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, If I am invited to a meal of trotters I will accept it; and if I am given a trotter as a present I will accept it.

Haidth Number: 5178