Blog
Books
Search Hadith

دعوت شادی میں عورتوں اور بچوں کا بھی جانا جائز ہے ۔

(76) CHAPTER. The attendance of women and children at a wedding party.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کو کسی شادی سے آتے ہوئے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوشی کے مارے جلدی سے کھڑے ہو گئے اور فرمایا: یا اللہ! ( تو گواہ رہ ) تم لوگ سب لوگوں سے زیادہ مجھ کو محبوب ہو۔

Narrated Anas bin Malik: Once the Prophet saw some women and children coming from a wedding party. He got up energetically and happily and said, By Allah! You (i.e., the Ansar) are the most beloved of all people to me.

Haidth Number: 5180