Blog
Books
Search Hadith

کھجور کا شربت یا اور کوئی شربت جس میں نشہ نہ ہو شادی میں پلانا ۔

(79) CHAPTER. An-Naqi (juice obtained from dried dates soaked in water) and other drinks that are non intoxicant, served at a wedding party.

1 Hadiths Found
ابواسید ساعدی نے اپنی شادی کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دی۔ اس دن ان کی بیوی ہی سب کی خدمت کر رہی تھیں، حالانکہ وہ دلہن تھیں بیوی نے کہا یا سہل نے ( راوی کو شک تھا ) کہ تمہیں معلوم ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کیا تیار کیا تھا؟ میں نے آپ کے لیے ایک بڑے پیالے میں رات کے وقت سے کھجور کا شربت تیار کیا تھا۔

Narrated Sahl bin Sa`d: Abu Usaid As-Sa`idi invited the Prophet to his wedding party and his wife served him on that day, and she was the bride. She said (or Sahl said), Do you know what she soaked for Allah's Apostle? She soaked some dates for him (in water) in a drinking bowl overnight.

Haidth Number: 5183