Blog
Books
Search Hadith

مرد کا اپنی بیوی کے پاس دن میں جانا بھی جائز ہے ۔

(104) CHAPTER. If a man goes to all his wives (have sexual relations with them) in one day.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز سے فارغ ہو کر اپنی ازواج مطہرات کے پاس تشریف لے جاتے اور ان میں سے کسی ایک کے قریب بھی بیٹھتے۔ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حفصہ رضی اللہ عنہا کے یہاں گئے اور معمول سے زیادہ کافی دیر تک ٹھہرے رہے۔

Narrated `Aisha: Whenever Allah's Apostle finished his `Asr prayer, he would enter upon his wives and stay with one of them. One day he went to Hafsa and stayed with her longer than usual.

Haidth Number: 5216