Blog
Books
Search Hadith

اگر لوگوں کی موجودگی میں ایک مرد دوسری ( غیر محرم ) عورت سے تنہائی میں کچھ بات کرے تو جائز ہے ۔

(113) CHAPTER. What is allowed (as regards) a private meeting between a man and a woman when they are not secluded from the people.

1 Hadiths Found
قبیلہ انصار کی ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے لوگوں سے ایک طرف ہو کر تنہائی میں گفتگو کی اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ ( یعنی انصار ) مجھے سب لوگوں سے زیادہ عزیز ہو۔

Narrated Anas bin Malik: An Ansari woman came to the Prophet and he took her aside and said (to her). By Allah, you (Ansar) are the most beloved people to me.

Haidth Number: 5234