Blog
Books
Search Hadith

لعان کرنے والوں میں جدائی کرنا ۔

(34) CHAPTER. The separation (divorce) between those who are involved in a case of Lian.

2 Hadiths Found
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرا دی تھی جنہوں نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تھی اور دونوں سے قسم لی تھی۔

Narrated Ibn `Umar: Allah's Apostle separated (divorced) the wife from her husband who accused her for an illegal sexual intercourse, and made them take the oath of Lian .

Haidth Number: 5313
قبیلہ انصار کے ایک صاحب اور ان کی بیوی کے درمیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان کرایا تھا اور دونوں کے درمیان جدائی کرا دی تھی۔

Narrated Ibn `Umar: The Prophet made an Ansari man and his wife carry out Lian, and then separated them by divorce.

Haidth Number: 5314