Blog
Books
Search Hadith

تکیہ لگا کر کھانا کیسا ہے ؟

(13) CHAPTER. To eat while leaning (against something).

2 Hadiths Found
میں نے ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔

Narrated Abu Juhaifa: Allah's Apostle said, I do not take my meals while leaning (against something).

Haidth Number: 5398
میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی سے جو آپ کے پاس موجود تھے فرمایا کہ میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔

Narrated Abu Juhaifa: While I was with the Prophet he said to a man who was with him, I do not take my meals while leaning.

Haidth Number: 5399