Blog
Books
Search Hadith

کھجور کے درخت کا گوند کھانا جائز ہے ۔

(42) CHAPTER. The eating of a spadix of the palm tree.

1 Hadiths Found
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ کھجور کے درخت کا گابھہ لایا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بعض درخت ایسے ہوتے ہیں جن کی برکت مسلمان کی برکت کی طرح ہوتی ہے۔ میں نے خیال کیا کہ آپ کا اشارہ کھجور کے درخت کی طرف ہے۔ میں نے سوچا کہ کہہ دوں کہ وہ درخت کھجور کا ہوتا ہے، یا رسول اللہ! لیکن پھر جو میں نے مڑ کر دیکھا تو مجلس میں میرے علاوہ نو آدمی اور تھے اور میں ان میں سب سے چھوٹا تھا۔ اس لیے میں خاموش رہا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ درخت کھجور کا ہے۔

Narrated `Abdullah bin `Umar: While we were sitting with the Prophet, fresh dates were brought to him. The Prophet said, There is a tree among the trees which is as blessed as a Muslim I thought that it was the date palm tree and intended to say, It is the date-palm tree, O Allah's Apostle! but I looked behind to see that I was the tenth and youngest of ten men present there, so I kept quiet' Then the Prophet said, It is the datepalm tree.

Haidth Number: 5444