Blog
Books
Search Hadith

نحر اور ذبح کے بیان میں ۔

(24) CHAPTER. An-Nahr and Adh-Dhabh.

3 Hadiths Found
Haidth Number: 5510
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہم نے ایک گھوڑا ذبح کیا اور اس کا گوشت کھایا اس وقت ہم مدینہ میں تھے۔

Narrated Asma': We slaughtered a horse (by Dhabh) during the lifetime of Allah's Apostle while we were at Medina, and we ate it.

Haidth Number: 5511
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہم نے ایک گھوڑے کو نحر کیا ( اس کے سینے کے اوپر کے حصہ میں چھری مار کر ) پھر اسے کھایا۔ اس کی متابعت وکیع اور ابن عیینہ نے ہشام سے «نحر‏.‏» کے ذکر کے ساتھ کی۔

Narrated Asma' bint Abu Bakr: We slaughtered a horse (by Nahr) during the lifetime of Allah's Apostle and ate it.

Haidth Number: 5512