Blog
Books
Search Hadith

کھجور کا شربت یعنی نبیذ جب تک نشہ آور نہ ہو پینا جائز ہے

(9) CHAPTER. (One can drink) date-syrup as long as it does not intoxicate (not fermented).

1 Hadiths Found
ابواسید ساعدی رضی اللہ عنہ نے اپنے ولیمہ کی دعوت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دی، اس دن ان کی بیوی ( ام اسید سلامہ ) ہی مہمانوں کی خدمت کر رہی تھیں۔ زوجہ ابواسید نے کہا تم جانتے ہو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کس چیز کا شربت تیار کیا تھا پتھر کے کونڈے میں رات کے وقت کچھ کھجوریں بھگو دی تھیں اور دوسرے دن صبح کو آپ کو پلا دی تھی۔

Narrated Sahl bin Sa`d: Abu Usaid As Sa`idi invited the Prophet to his wedding banquet. At that time his wife was serving them and she was the bride. She said, ''Do you know what (kind of syrup) I soaked (made) for Allah's Apostle? I soaked some dates in water in a Tur (bowl) overnight. '

Haidth Number: 5597