Blog
Books
Search Hadith

مشک میں منہ لگا کر پانی پینا درست نہیں ہے

(23) CHAPTER. The bending of the mouths of the water-skins for the sake of drinking from them.

2 Hadiths Found
Haidth Number: 5625
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ نے مشکوں میں «اختناث» سے منع فرمایا ہے۔ عبداللہ نے بیان کیا کہ معمر نے بیان کیا یا ان کے غیر نے کہ «اختناث» مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کو کہتے ہیں۔

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: I heard Allah's Apostle forbidding the drinking of water by bending the mouths of water skins, i.e., drinking from the mouths directly.

Haidth Number: 5626