Blog
Books
Search Hadith

کیا مرد کبھی عورت کا یا کبھی عورت مرد کا علاج کر سکتی ہے

(2) CHAPTER. May a man treat a woman or a woman treat a man?

1 Hadiths Found
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوتی تھیں اور مسلمان مجاہد کو پانی پلاتی، ان کی خدمت کرتیں اور مقتولین اور مجروحین کو مدینہ منورہ لایا کرتیں تھیں۔

Narrated Rubai bint Mu`adh bin Afra: We used to go for Military expeditions along with Allah's Apostle and provide the people with water, serve them and bring the dead and the wounded back to Medina.

Haidth Number: 5679