Blog
Books
Search Hadith

عورت کا اپنے ہاتھ سے اپنے خاوند کو خوشبو لگانا

(73) CHAPTER. The application of perfume by the wife on her husband with her own hands.

1 Hadiths Found
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے احرام میں رہنے کے لیے اپنے ہاتھ سے خوشبو لگائی میں نے اسی طرح ( دسویں تاریخ کو ) منیٰ میں طواف زیارت کرنے سے پہلے اپنے ہاتھ سے آپ کو خوشبو لگائی۔

Narrated `Aisha: I applied perfume to the Prophet with my own hands when he wanted to assume the state of Ihram, and I also perfumed him at Mina before he departed from there (to perform Tawaf-al-Ifada).

Haidth Number: 5922