Blog
Books
Search Hadith

حائضہ عورت اپنے خاوند کے سرمیں کنگھی کر سکتی ہے

(76) CHAPTER. The combing of the hair of the husband by menstruating wife.

1 Hadiths Found
میں حالت حیض کے باوجود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر میں کنگھا کرتی تھی۔ ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی، انہیں ہشام نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسی طرح یہ حدیث بیان کی۔

Narrated `Aisha: I used to comb the hair of Allah's Apostle during my periods. This hadith also reaches us through another chain

Haidth Number: 5925