Blog
Books
Search Hadith

چھینکنے والے کا الحمدللہ کہنا

(123) CHAPTER. To say Al-Hamdu-lillah (praise be to Allah) on sneezing.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو اصحاب چھینکے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کا جواب یرحمک اللہ ( اللہ تم پر رحم کرے ) سے دیا اور دوسرے کا نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو فرمایا کہ اس نے الحمدللہ کہا تھا ( اس لیے اس کا جواب دیا ) اور دوسرے نے الحمدللہ نہیں کہا تھا۔ چھینکنے والے کو الحمدللہ ضرور کہنا چاہئے اور سننے والوں کو یرحمک اللہ۔

Narrated Anas bin Malik: Two men sneezed before the Prophet. The Prophet said to one of them, May Allah bestow His Mercy on you, but he did not say that to the other. On being asked (why), the Prophet said, That one praised Allah (at the time of sneezing), while the other did not praise Allah.

Haidth Number: 6221