Blog
Books
Search Hadith

مسجد میں چت لیٹنا کیسا ہے ؟

(85) CHAPTER. To lie flat (on the back) in the mosque.

1 Hadiths Found
انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چت لیٹے ہوئے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے تھے۔ ابن شہاب زہری سے مروی ہے، وہ سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح لیٹتے تھے۔

Narrated `Abbad bin Tamim: that his uncle said, I saw Allah's Apostle lying flat (on his back) in the mosque with one leg on the other. Narrated Sa`id bin Al-Musaiyab that `Umar and `Uthman used to do the same.

Haidth Number: 475