Blog
Books
Search Hadith

جب تک بندہ جلد بازی نہ کرے تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے

(22) CHAPTER.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بندہ کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے کہ کہنے لگے کہ میں نے دعا کی تھی اور میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, The invocation of anyone of you is granted (by Allah) if he does not show impatience (by saying, I invoked Allah but my request has not been granted. )

Haidth Number: 6340