Blog
Books
Search Hadith

اللہ کے ڈر سے رونے کی فضیلت کا بیان

(24) CHAPTER. Weeping out of fear of Allah.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا۔ ( ان میں ) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔“

Narrated Abu Huraira: The Prophet said Allah will give shade to seven (types of people) under His Shade (on the Day of Resurrection). (one of them will be) a person who remembers Allah and his eyes are then flooded with tears.

Haidth Number: 6479