Blog
Books
Search Hadith

کفارہ میں مدبر ، ام الولد اور مکاتب اور ولد الزنا کا آزاد کرنا درست ہے اور طاؤس نے کہا کہ مدبر اور ام الولد کا آزاد کرنا کافی ہوگا

(6) CHAPTER. The Statement of Allah: “...Or manumit a slave...” (V.5:89) And the manumission of what sort of slave is best?

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے کسی مسلمان غلام کو آزاد کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے ایک ایک ٹکڑے کے بدلے آزاد کرنے والے کا ایک ایک ٹکڑا جہنم سے آزاد کرے گا۔ یہاں تک کہ غلام کی شرمگاہ کے بدلے آزاد کرنے والے کی شرمگاہ بھی دوزخ سے آزاد ہو جائے گی۔“

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, If somebody manumits a Muslim slave, Allah will save from the Fire every part of his body for freeing the corresponding parts of the slave's body, even his private parts will be saved from the Fire) because of freeing the slave's private parts.

Haidth Number: 6715