Blog
Books
Search Hadith

ایسے بستر کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا جس پر حائضہ عورت ہو

(107) CHAPTER. To offer Salat (prayer) facing a bed occupied by a menstruating woman.

2 Hadiths Found
میرا بستر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مصلے کے برابر میں ہوتا تھا۔ اور بعض دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کپڑا ( نماز پڑھتے میں ) میرے اوپر آ جاتا اور میں اپنے بستر پر ہی ہوتی تھی۔

Narrated Maimuna bint Al-Harith: My bed was beside the praying place (Musalla) of the Prophet and sometimes his garment fell on me while I used to lie in my bed.

Haidth Number: 517
Haidth Number: 518