Blog
Books
Search Hadith

اللہ تعالیٰ نے سورۃ المائدہ میں فرمایا اور چور مرد اور چور عورت کا ہاتھ کاٹو ۔

(13) CHAPTER. The Statement of Allah: “Cut off (from the wrist joint) the (right) hand of the thief, male or female... (V.5:38)

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ پر ہاتھ کاٹ لیا جائے گا۔“ اس روایت کی متابعت عبدالرحمٰن بن خالد زہری کے بھتیجے اور معمر نے زہری کے واسطہ سے کی۔

Narrated `Aisha: The Prophet said, The hand should be cut off for stealing something that is worth a quarter of a Dinar or more.

Haidth Number: 6789