Blog
Books
Search Hadith

نماز وقت پر پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں

(5) CHAPTER. Superiority of offering As-Salat (the prayer) at the stated times.

1 Hadiths Found
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا، پھر پوچھا، اس کے بعد، فرمایا والدین کے ساتھ نیک معاملہ رکھنا۔ پوچھا اس کے بعد، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ تفصیل بتائی اور اگر میں اور سوالات کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور زیادہ بھی بتلاتے۔ ( لیکن میں نے بطور ادب خاموشی اختیار کی ) ۔

Narrated `Abdullah: I asked the Prophet Which deed is the dearest to Allah? He replied, To offer the prayers at their early stated fixed times. I asked, What is the next (in goodness)? He replied, To be good and dutiful to your parents I again asked, What is the next (in goodness)? He replied, 'To participate in Jihad (religious fighting) in Allah's cause. `Abdullah added, I asked only that much and if I had asked more, the Prophet would have told me more.

Haidth Number: 527