Blog
Books
Search Hadith

جس نے اپنا حق یا قصاص سلطان کی اجازت کے بغیر لے لیا

(15) CHAPTER. Whoever took his right or retaliation from somebody without submitting the case to the ruler.

2 Hadiths Found
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم آخری امت ہیں لیکن ( قیامت کے دن ) سب سے آگے رہنے والے ہیں۔

Narrated Abu Huraira: That he heard Allah's Apostle saying, We (Muslims) are the last (to come) but (will be) the foremost (on the Day of Resurrection).

Haidth Number: 6887
( روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ) اگر کوئی شخص تیرے گھر میں ( کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے ) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی سزا نہیں ہے نہ گناہ ہو گا نہ دنیا کی کوئی سزا لاگو ہو گی۔

And added, If someone is peeping (looking secretly) into your house without your permission, and you throw a stone at him and destroy his eyes, there will be no blame on you.

Haidth Number: 6888