Blog
Books
Search Hadith

اس بیان میں کہ پانچوں وقت کی نمازیں گناہوں کا کفارہ ہو جاتی ہیں جب کوئی ان کو جماعت سے یا اکیلا ہی اپنے وقت پر پڑھے

(6) CHAPTER. The five Salat (prayers) are expiations (of sins).

1 Hadiths Found
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے؟ صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ! ہرگز نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی حال پانچوں وقت کی نمازوں کا ہے کہ اللہ پاک ان کے ذریعہ سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔

Narrated Abu Huraira: I heard Allah's Apostle saying, If there was a river at the door of anyone of you and he took a bath in it five times a day would you notice any dirt on him? They said, Not a trace of dirt would be left. The Prophet added, That is the example of the five prayers with which Allah blots out (annuls) evil deeds.

Haidth Number: 528