Blog
Books
Search Hadith

نجش کی کراہیت ( یعنی کسی چیز کا خریدنامنظور نہ ہو مگر دوسرے خریداروں کو بہکانے کے لیے اس کی قیمت بڑھانا

(5) CHAPTER. What tricks are disliked in bargains.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بچا ہوا بےضرورت پانی اس لیے نہ روکا جائے کہ اس کی وجہ سے بچی ہوئی گھاس بھی بچی رہے ( اس میں بھی حیلہ سازی سے روکا گیا ہے ) ۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, One should not prevent others from watering their animals with the surplus of his water in order to prevent them from benefiting by the surplus of grass.

Haidth Number: 6962