Blog
Books
Search Hadith

یتیم لڑکی سے جو مرغوبہ ہو اس کے ولی فریب دے کر یعنی مہر مثل سے کم مہر مقرر کر کے نکاح کرے تو یہ منع ہے ۔

(7) CHAPTER. What is forbidden as regards Cheating in bargains.

1 Hadiths Found
ایک صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ وہ خرید و فروخت میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کچھ خریدا کرو تو کہہ دیا کرو کہ اس میں کوئی دھوکہ نہ ہونا چاہئے۔

Narrated `Abdullah bin `Umar: A man mentioned to the Prophet that he had always been cheated in bargains. The Prophet said, Whenever you do bargain, say, 'No cheating.'

Haidth Number: 6964