Blog
Books
Search Hadith

خواب کا توارد یعنی ایک ہی خواب کئی آدمی دیکھیں

(8) CHAPTER. If a number of persons have the same dream.

1 Hadiths Found
کچھ لوگوں کو خواب میں شب قدر ( رمضان کی ) سات آخری تاریخوں میں دکھائی گئی اور کچھ لوگوں کو دکھائی گئی کہ وہ آخری دس تاریخوں میں ہو گی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے آخری سات تاریخوں میں تلاش کرو۔

Narrated Ibn `Umar: Some people were shown the Night of Qadr as being in the last seven days (of the month of Ramadan). The Prophet said, Seek it in the last seven days (of Ramadan).

Haidth Number: 6991