Blog
Books
Search Hadith

اس بارے میں کہ کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک تاخیر کر کے پڑھی جا سکتی ہے

(12) CHAPTER. To delay the Zuhr (prayer) up to the Asr (prayer) time.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں رہ کر سات رکعات ( ایک ساتھ ) اور آٹھ رکعات ( ایک ساتھ ) پڑھیں۔ ظہر اور عصر ( کی آٹھ رکعات ) اور مغرب اور عشاء ( کی سات رکعات ) ایوب سختیانی نے جابر بن زید سے پوچھا شاید برسات کا موسم رہا ہو۔ جابر بن زید نے جواب دیا کہ غالباً ایسا ہی ہو گا۔

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet prayed eight rak`at for the Zuhr and `Asr, and seven for the Maghrib and `Isha prayers in Medina. Aiyub said, Perhaps those were rainy nights. Anas said, May be.

Haidth Number: 543