Blog
Books
Search Hadith

اس بیان میں کہ نماز عصر چھوڑ دینے پر کتنا گناہ ہے ؟

(15) CHAPTER. One who omits (does not offer) the Asr prayer (intentionally).

1 Hadiths Found
ہم بریدہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک سفر جنگ میں تھے۔ ابر و بارش کا دن تھا۔ آپ نے فرمایا کہ عصر کی نماز جلدی پڑھ لو۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے عصر کی نماز چھوڑ دی، اس کا نیک عمل ضائع ہو گیا۔

Narrated Abu Al-Mahh [??]: We were with Buraida in a battle on a cloudy day and he said, Offer the `Asr prayer early as the Prophet said, Whoever leaves the `Asr prayer, all his (good) deeds will be annulled.

Haidth Number: 553