Blog
Books
Search Hadith

قیامت کے قریب زمانہ کا بدلنا یہاں تک کہ وہ لوگ بتوں کی عبادت کریں گے ۔

(23) CHAPTER. Time will change until idols will be worshipped.

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ قبیلہ دوس کی عورتوں کا ذوالخلصہ کا ( طواف کرتے ہوئے ) چوتڑ سے چوتڑ چھلے اور ذوالخلصہ قبیلہ دوس کا بت تھا جس کو وہ زمانہ جاہلیت میں پوجا کرتے تھے۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, The Hour will not be established till the buttocks of the women of the tribe of Daus move while going round Dhi-al-Khalasa. Dhi-al-Khalasa was the idol of the Daus tribe which they used to worship in the Pre Islamic Period of ignorance.

Haidth Number: 7116
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ قحطان کا ایک شخص ( بادشاہ بن کر ) نکلے گا اور لوگوں کو اپنے ڈنڈے سے ہانکے گا۔“

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, The Hour will not be established till a man from Qahtan appears, driving the people with his stick.

Haidth Number: 7117