Blog
Books
Search Hadith

سورۃ البقرہ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ” پس اللہ کے شریک نہ بناؤ ۔

(40) CHAPTER. The Statement of Allah: “... Then do not set up rivals unto Allah (in worship) while you know (that He Alone has the right to be worshipped).” (V.2:22)

1 Hadiths Found
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا گناہ اللہ کے یہاں سب سے بڑا ہے؟ فرمایا یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے۔ میں نے کہا یہ تو بہت بڑا گناہ ہے۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ فرمایا یہ کہ تم اپنے بچے کو اس خطرہ کی وجہ سے قتل کر دو کہ وہ تمہارے ساتھ کھائے گا۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کون؟ فرمایا یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو۔

Narrated `Abdullah: I asked Allah's Apostle What is the biggest sin in the sight of Allah? He said, To set up rivals unto Allah though He alone created you. I said, In fact, that is a tremendous sin, and added, What next? He said, To kill your son being afraid that he may share your food with you. I further asked, What next? He said, To commit illegal sexual intercourse with the wife of your neighbor.

Haidth Number: 7520