Blog
Books
Search Hadith

اگر امام اپنی نماز کو پورا نہ کرے اور مقتدی پورا کریں

(55) CHAPTER. If the Imam does not offer the Salat (prayer) perfectly and the followers offer it perfectly.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ امام لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں۔ پس اگر امام نے ٹھیک نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تمہیں ملے گا اور اگر غلطی کی تو بھی ( تمہاری نماز کا ) ثواب تم کو ملے گا اور غلطی کا وبال ان پر رہے گا۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, If the Imam leads the prayer correctly then he and you will receive the rewards but if he makes a mistake (in the prayer) then you will receive the reward for the prayer and the sin will be his.

Haidth Number: 694