Blog
Books
Search Hadith

اس بارے میں کہ عورت اکیلی ایک صف کا حکم رکھتی ہے

(78) CHAPTER. One woman can form a row.

1 Hadiths Found
میں نے اور ایک یتیم لڑکے ( ضمیرہ بن ابی ضمیرہ ) نے جو ہمارے گھر میں موجود تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور میری والدہ ام سلیم ہمارے پیچھے تھیں۔

Narrated Anas bin Malik: One night an orphan and I offered the prayers behind the Prophet in my house and my mother (Um Sulaim) was standing behind us (by herself forming a row).

Haidth Number: 727