Blog
Books
Search Hadith

نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا

(87) CHAPTER. To place the right hand on the left [in As-Salat (the prayers)] .

1 Hadiths Found
لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں دایاں ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں، ابوحازم بن دینار نے بیان کیا کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آپ اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے تھے۔ اسماعیل بن ابی اویس نے کہا کہ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچائی جاتی تھی یوں نہیں کہا کہ پہنچاتے تھے۔

Narrated Sahl bin Sa`d: The people were ordered to place the right hand on the left forearm in the prayer. Abu Hazim said, I knew that the order was from the Prophet .

Haidth Number: 740