Blog
Books
Search Hadith

نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا

(100) CHAPTER. To recite aloud in the Isha prayer.

2 Hadiths Found
میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی۔ اس میں آپ نے «إذا السماء انشقت‏» پڑھی اور سجدہ ( تلاوت ) کیا۔ میں نے ان سے اس کے متعلق معلوم کیا تو بتلایا کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے بھی ( اس آیت میں تلاوت کا ) سجدہ کیا ہے اور زندگی بھر میں اس میں سجدہ کروں گا، یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جاؤں۔

Narrated Abu Rafi`: I offered the `Isha' prayer behind Abu Huraira and he recited, Idha s-samaa'u n-shaqqat (84) and prostrated. On my inquiring, he said, I prostrated behind Abul-Qasim (the Prophet) (when he recited that Sura) and I will go on doing it till I meet him.

Haidth Number: 766
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں تھے کہ عشاء کی دو پہلی رکعات میں سے کسی ایک رکعت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے «والتين والزيتون‏» پڑھی۔

Narrated Al-Bara: The Prophet was on a journey and recited in one of the first two rak`at of the `Isha' prayer Wa t-teeni wa z-zaitun. (95)

Haidth Number: 767