Blog
Books
Search Hadith

آمین کہنے کی فضیلت

(112) CHAPTER. Superiority of saying Amin.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی تم میں سے «آمين» کہے اور فرشتوں نے بھی اسی وقت آسمان پر «آمين» کہی۔ اس طرح ایک کی «آمين» دوسرے کے «آمين» کے ساتھ مل گئی تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, If any one of you says, Amin and the angels in the heavens say Amin and the former coincides with the latter, all his past sins will be forgiven.

Haidth Number: 781